جنرل نیوز

نظام آباد؛ جناب میر اکرام علی عباسی موظف ہیلتھ سپروائز کا انتقال

نظام آباد 31/ اگست (نیوز اینڈ ویوز میڈیا سروس) یہ خبر انتہائی افسوس کے ساتھ پڑھی جائیگی کہ جناب میر اکرام علی عباسی موظف ہیلتھ سپروائز کا بعمر (95)سال مختصر سی علالت کے باعث انتقال پر ملال ہوگیا نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر جامع مسجد نظام آباد میں ادا کی جائے گی اور تدفین جدید قبرستان قلعہ نظام آباد پر عمل میں لائی جائے گی عامتہ المسلمین سے دعائے مغفرت کی درخواست کی جاتی ہے پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ پانچ فرزندان اور دو دوختران شامل ہیں مزید تفصیلات ان کے فرزند میر حکیم علی عباسی فون نمبر

7036264360

سے ربطِ پیدا کیا جاسکتا ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button