نیشنل

شاہ رخ خان کے بیٹے کو پھنسانے والے آفیسر کے خلاف کاروائی پر اسدالدین اویسی کا ردعمل

حیدرآباد: بیرسٹر اسد الدین اویسی صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد نے کہا ہے کہ ایک اداکار کے بیٹے کو جھوٹے مقدمے میں پھنسانے پر سی بی آئی ایک این سی بی افسر کے خلاف کارروائی کر رہی ہے،جو افسران دہشت گردی کے جھوٹے الزامات لگا کر مسلمانوں اور قبائلیوں کی زندگیاں برباد کرتے ہیں انہیں بھی جیل بھیجنا چاہیے۔ایسے ہزاروں معاملے ہیں جہاں بے گناہوں کو برسوں جیلوں میں سڑا دیا جاتا ہے اور عدالت میں تمام الزامات بے بنیاد پائے جاتے ہیں، ہر بے گناہ نوجوان کی اہمیت یکساں ہونی چاہیے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button