نیشنل

آواز کی دنیا کے بے تاج بادشاہ امین سیانی کا انتقال

نئی دہلی: آواز کی دنیا کے بے تاج بادشاہ امین سیانی‌کا‌ انتقال ہوگیا۔ اپنے وقت کے مشہور ریڈیو پروگرام بنا‌کا‌گیت مالا کے ذریعہ ان کی آواز ہر گھر میں گونجتی تھی۔

 

ان کی عمر عمر 91 سال تھی۔ قلب پر حملے‌کی‌وجہہ سے ان کا منگل کی شام ممبئی میں ان کا‌انتقال ہوگیا۔ امین سیانی کے فرزند راجل‌ سیانی نے اس بات کی تصدیق کی۔

 

منگل کی شام ان کے قلب پر حملہ ہوا اور انھیں علاج کیلئے ہاسپٹل لے‌ جایا گیا جہاں ان کا انتقال ہوگیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button