جنرل نیوز

متحدہ کھمم ضلع کے 10 دس اسمبلی حلقوں میں کانگریس پارٹی کی شاندار جیت ہوگی : رمیش چھنی تلا

آج کھمم کے کانگریس آفس میں منعقدہ صحافتی کانفرنس سے سی ڈبلیو سی ممبر و سابقہ وزیر داخلہ کریلا رمیش رمیش چھنی تلا نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ متحدہ کھمم ضلع کے تمام دس اسمبلی حلقوں میں کانگریس پارٹی کی شاندار جیت ھونے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس پارٹی نے 6 ضمانتوں کا جو اعلان کیا ہے کہ کانگریس کی حکومت آنے کے فوری بعد پہلی کیابینیٹ میں ھی دستخط کر کے صد فیصد تلنگانہ میں عمل کیے جانے کا تیقن دیتے ہوئے کہا کہ تلنگانہ میں بی آر ایس کی مجہول پالیسیوں کی وجہ سے تمام طبقات کی عوام بزن ہوچکی کانگریس کی حکومت آنے کے بعد اقلیتوں ایس سی ایس ٹی طبقات کو خصوصی توجہ دیتے ہوئے مکمل مراعات فراہم کیے جائے گئے متحدہ کھمم ضلع اور ریاست بہر میں کانگریس کی سونامی میں بی آر ایس کی کا حاشیے پہ چلیے جائے گی رمیش چھنی تلا نے مزید کہا کہ کانگریس پارٹی چیف منسٹر کے سی آر کی طرح جھوٹے وعدے نہیں کرتی بلکہ وعدوں پر عمل کرکے بتاتی ہے اس موقع پر کھمم ضلع کانگریس صدر درگا کھمم سٹی کانگریس صدر محمد جاوید موجود تھے

متعلقہ خبریں

Back to top button