جرائم و حادثات

حیدرآباد میں ایر پورٹ پر مسافر کے پاس سے آئی فونس ضبط

حیدرآباد: حیدرآباد میں شمش آباد انٹرنیشنل ایرپورٹ پر ایک مسافر پاس سے بہاری تعداد میں آئی فونس ضبط کرلئے گئے۔

 

حیدرآباد کسٹمز کے حکام نے ٹورنٹو سے آنے والے ایک مسافر کو روکا اور شبہ کی بنا پر اس کے سامان کی تلاشی لی گئی۔ مسافر کے پاس سے 35 آئی فونس (iPhone Samsung)

 

اور 1 اسمارٹ واچ (Samsung) برآمد ہوئی جس کی کل مالیت 37.70 لاکھ روپے بتائی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button