نیشنل

ڈاکٹر اوصاف سعید سیکرٹری وزارت خارجہ ہند نے وداعی ظہرانہ کا اہتمام کیا

ریاض ۔ کے این واصف

ڈاکٹر اوصاف سعید سیکرٹری وزارت خارجہ ہند (CPV&OIA) نے عرب اور مسلم ممالک کے سفراء اور سفارتی سفارتی عہدیداران کے اعزاز میں حیدرآباد ہاؤز نئی دہلی میں وداعی ظہرانہ کا اہتمام کیا۔

 

اس ظہرانہ میں سعودی عرب، عمان، بحرین، مراقش، سوڈان، شام، تیونس، یمن، فلسطین،عراق کے سفراء اور بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر نے شرکت کی۔ واضح رہے کہ

 

ڈاکٹر اوصاف سیعد ماہ روان کے اختتام پر اپنے حسن خدمات سے سبکدوش ہورہے ہین۔ ڈاکٹر اوصاف کا تعلق آئی ایف ایس کے ۱۹۸۹ بیچ سے ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button