جنرل نیوز

عادل آباد ۔ مدرسہ دارالعلوم عادل آباد علی نگر سیتاگوندی میں یوم آزادی کا قومی پرچم لہرایا گیا ۔

عادل آباد ۔ مدرسہ دارالعلوم عادل آباد علی نگر سیتاگوندی میں 75 ویں جشن یوم آزادی تقاریب کا اہتمام کیا گیا ۔ جس میں مدرسہ کے طلباء و اساتذہ اور مقامی افراد نے شرکت کی ۔ اس موقع پر مدرسہ ہٰذا کے استاذ مولانا اسلم ندوی نے قومی پرچم لہرایا ۔ اساتذہ و طلباء نے قومی پرچم کو سلامی پیش کرتے ہوئے قومی ترانہ پڑھا ۔ اس موقع پر مولانا محمد ضمیر ندوی اور دیگر موجود تھے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button