جنرل نیوز

کریم نگر کے کمسن روزہ دار

حیدرآباد۔ کمسن عمر حنظلہ محی الدین عمر 8 سال زینب حلیمہ عمر 7سالہ ولد جناب سراج محی الدین صاحب ( مجاہد کرانم )حسینی پورہ کریم نگر کی الحمدللہ روزہ رکھای عمل میں آئی ہے۔ بچوں کے حق میں دعا فرمائیں تا حیات دین پر قائم رہیں۔ اللہ عزّوجل انہیں داعی اسلام بناے آمین یارب العالمین۔ ادارہ اردولیکس کی جانب سے کمسن روزہ داروں کیلئے نیک تمنائیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button