جنرل نیوز

جگتیال میں اللہ کے 99 نام پر مشتمل معرفت الہی بلاسماءالحسنی کتاب کی کی رسم اجرائی

اللہ کے 99 نام پر مشتمل معرفت الہی بلاسماءالحسنی نام سے شایع کردہ کتاب کی مولفہ ذوجہ میر کاظم علی جگتیال کا مفثی سعید اکبر صدر تحفظ ختم نبوت نظام آباد اور جناب حافظ شیخ سرور استادالاساتذہ وبانی مدرسہ جامعہ اسلامیہ فاطمتہ الزہرہ جگتیال کے ہاتھوں آج مدرسہ تحفیظ القرآن میں منعقدہ جلسہ درس ختم بخاری شریف میں رسم اجرای عمل میں آی اس کتاب کو درس ختم بخاری شریف سے فارغ ہونے والے طالبات اور دیگر علماء و حفاظ میں تقسیم عمل میں لای گئی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button