این آر آئی

“ریاض انڈیا میڈیا فورم” کی تنظیم جدید ۔ نصیر الدین صدر منتخب

ریاض ۔ کے این واصف

دی اسوسی ایشن آف ملیالی میڈیا ورکرز ریاض کی جنرل باڈی میٹنگ کے بعد جاری ایک پریس ریلیز کے مطابق “ریاض انڈیا میڈیا فورم” (RIMF) کی تنظیم جدید عمل میں آئی۔

 

نو منتخب اراکین میں وی جے نصیرالدین صدر، کے شمناد جنرل سکریٹری، کناکلا خازن، الاپازا جلیل کوآرڈینیٹر، اشرف وینگٹ سرپرست اعلی، سلیمان اؤراکن نائب صدر، نادر شاہ رحمان، کے جیان، پی نوفال، کے نجیم، شیبو عثمان مختلف شعبوں کے کوآرڈینٹرز ہونگے۔

 

ابتداء میں پی نوفل نے خیرمقدم کیا اور کے جیان کے ہدیہ تشکر پر اجلاس کا اختتام عمل میں آیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button