نیشنل

وندے بھارت ٹرین ایک بار پھرحادثہ کا شکار

نئی دہلی:وندے بھارت ایکسپریس ایک بار پھرحادثہ کا شکار ہو گئی۔ گجرات کے ولساڈ میں وندے بھارت ٹرین سے گائے ٹکرا گئی۔اس حادثہ میں ٹرین کے اگلے حصۃ کو نقصان پہنچا ہے۔ حال ہی میں احمد آباد اور آنند کے قریب وندے بھارت ایکسپریس کو حادثہ پیش آیا تھا۔اس حادثہ میں کسی کے زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے البتہ ٹرین کے انجن کے نچلے حصہ کو بھی نقصان پہنچا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button