جنرل نیوز

عادل احمد خان ،حیدرآباد یونین آف ورکنگ جرنلسٹس کے جوائنٹ سیکرٹری منتخب

حیدرآباد _ حیدرآباد یونین آف  جرنلسٹس کے انتخابات میں سینئر صحافی و سینئر سب ایڈیٹر روزنامہ اعتماد جناب عادل احمد خان جوائنٹ سکریٹری کی حیثیت سے بلا مقابلہ  منتخب ہوگئے ۔ حیدرآباد یونین آف  جرنلسٹس، تلنگانہ اسٹیٹ یونین آف ورکنگ جرنلسٹس سے ملحقہ تنظیم ہے  حیدرآباد یونین آف  جرنلسٹس کے جوائنٹ سیکرٹری منتخب ہونے پر عادل احمد خان کو صحافی برادری نے مبارکباد پیش کی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button