مبارکباد

حیدرآباد کے 7 سالہ معصوم عمار نے رکھے رمضان کے پورے روزے

حیدرآباد کے علاقے یاقوت پورہ سے تعلق رکھنے والے 7 سالہ عمار بن یاسر ڈھاکلی نے جاریہ رمضان المبارک میں پورے روزے رکھے ہیں ان کے دادا جناب محمد حنیف ڈھاکلی کی اطلاع کے مطابق عمار نے 6 سال کی عمر سے ہی روزہ رکھنا شروع کیا تھا اور پہلے سال یعنی سال 2023 میں معصوم نے رمضان کے پورے روزے رکھ کر سب کو حیرت زدہ کردیا۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ ان کے پوتے کے اس سال بھی پورے روزے ہوں گے۔ عامر تیسری جماعت کے طالب علم ہیں اور وہ حیدرآباد انٹرنیشنل اسکول میں زیر تعلیم ہیں

متعلقہ خبریں

Back to top button