نیشنل

مجلس گجرات میں 12 تا 15 حلقوں سے مقابلہ کرے گی: امتیاز جلیل

نئی دہلی: مجلس اتحادالمسلمین نے ریاست گجرات کے اسمبلی انتخابات میں 12 تا 15 حلقوں سے مقابلہ کا فیصلہ کیا ہے۔ پارٹی کے رکن پارلیمنٹ امتیاز جلیل نے بعض خبررساں ایجنسیزکو یہ بات بتائی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صدرمجلس نے اس سال گجرات کے 30 اسمبلی حلقوں سے انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کیا تھا، لیکن اب یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ مجلس نےصرف ان ہی نشستوں پر مقابلہ کرے گی جہاں مسلم ووٹرس کے علاوہ پسماندہ طبقات ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button