مبارکباد

حیدرآباد کے کمسن روزہ دار ارسلان مہدی اور الہان مہدی

حیدرآباد کے علاقے زمستان پور مشیر آباد کے رہنے والے دو بھائی 8 سالہ ارسلان مہدی اور 7 سالہ سید الہان مہدی نے کم عمری میں روزہ رکھا۔ دونوں بھائیوں کی کم عمری میں روزہ رکھنے پر ان کے گھر والوں، رشتہ داروں اور اردولیکس ادارہ کی جانب سے بہت بہت مبارکباد پیش ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button