مبارکباد

نلگنڈہ کے 6 سالہ ننھے روزہ دار محمد رؤف حسن عاقب

محمد رؤف حسن عاقب سلمہ ولد مولانا محمد کاشف احمد حقی ساکن بٹوگوڑہ نلگنڈہ نے 6 سال کی عمر میں پہلا روزہ رکھا۔ نانا حافظ عبد الماجد اور دیگر رشتہ داروں نے مبارکبادی دیتے ہوئے دعاء دی کہ اللّٰہ تعالیٰ دین و دنیا اور دارین میں قدم قدم پر سرخروئی و کامیابی عطاء فرمائے

متعلقہ خبریں

Back to top button