تلنگانہ

کمشنر پولیس حیدرآباد سی وی آنند سمیت بعض کلکٹرس اور دیگر پولیس عہدیداروں کے اچانک تبادلے۔ مشرف علی فاروقی بھی شامل

حیدرآباد: الیکشن کمیشن نے ریاست تلنگانہ کے کئی کلکٹرس، کمشنر پولیس اور ایس پیز کے تبادلوں کردئیےہیں۔

 

رنگاریڈی کلکٹر ہریش، میڑچل کلکٹر اموئے کمار، یادادری کلکٹر ونے کرشنا ریڈی، نرمل کلکٹر ورون ریڈی، حیدرآباد کے کمشنر پولیس سی وی آنند، ورنگل کے سی پی رنگناتھ، نظام آباد سی پی وی۔ ستیہ نارائنا

 

ٹرانسپورٹ سکریٹری، کمرشل ٹیکس کمشنر ٹی کے سری دیوی، ایکسائز ڈائرکٹر مشرف علی کے ساتھ سنگاریڈی ایس پی رمنا کمار، کاماریڈی ایس پی سری نواس ریڈی اور دوسرے بھی شامل ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button