مبارکباد

تحفظ ختم نبوت خادمین عادل آباد کی جانب سے مجلس اتحاد المسلمین کے نو منتخب صدر شیخ نزیر احمد کو تہنیت

کونسلر شیخ نزیر احمد کو عادل آباد مجلس اتحاد المسلمین کا ٹاؤن صدر منتخب کرنے پر تہنیت و مبارکبادی کا سلسلہ جاری ہے ۔ مولانا محمد منیر الدین رشیدی کی اطلاع کے مطابق تحفظ ختم نبوت خادمین عادل آباد کی جانب سے بھی مجلس کے نو منتخب صدر شیخ نزیر احمد کو شال اور گلپوشی کے ذریعہ تہنیت پیش کی گئی اور مٹھائی کھلائی گئی۔اس موقع پر تحفظ ختم نبوت خادمین عادل آباد مولانا محمد منیر الدین رشیدی اور مفتی سردار رحمانی قاسمی و دیگر موجود تھے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button