نیشنل

ہندوستان میں ہم جنس پرستوں کی شادی کا مسئلہ۔ سپریم کورٹ نے مرکز کو بھجوائی نوٹس

file photo

نئی دہلی:بعض مغربی ممالک کی طرح ہندوستان میں بھی ہم جنس پرستوں کی شادیوں کو قانونی منظوری دینے کا مطالبہ بعض گوشوں سے مطالبہ زورپکڑتا جارہا ہے۔ سپریم کورٹ نے جمعہ کے روز مختلف ہائی کورٹس میں داخل ہم جنس پرستوں کی شادی کو قانونی منظوری دلانے والی درخواستوں کو اپنے پاس ٹرانسفر کر لیا ہے۔ یہ معاملہ چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑی، جسٹس پی ایس نرسمہا اور جسٹس پی ایس نرسمہا کی بنچ کے سامنے فہرست بند کیا گیا تھا۔ بنچ نے اس معاملے میں مرکزی حکومت کو نوٹس بھیجتے ہوئے 15 فروری تک جواب بھی مانگا ہے۔ اس معاملے پر سماعت کے لیے 13 مارچ کی تاریخ مقرر کی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button