تلنگانہ

میرا بھائی توپ ہے کسی کے باپ سے ڈرنے والا نہیں۔اسدالدین اویسی: ویڈیو دیکھیں

حیدرآباد۔ بیرسٹر اسد الدین اویسی صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد نے بی جے پی رکن پارلیمنٹ کی جانب سے کی گئی استعمال انگیزی پر شدید رد عمل ظاہر کیا ہے۔ انھوں نے انتخابی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا”چھوٹا توپ ہے وہ سالار ملت کا بیٹا ہے کسی کے باپ سے ڈرنے والا نہیں ہے” صدر مجلس نے کہا کہ انہوں نے اپنے بھائی کو روک کر رکھا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button