مبارکباد

شیخ جانی رولنگ ون ٹی وی تلنگانہ کے چیرمین کی وزیر ٹرانسپورٹ پی اجےکمار کو مبارکباد

ریاستی وزیر ٹرانسپورٹ پی اجےکمار کو کھمم سے امیدوار بنانے پر پی اجےکمار کو مبارکباد پیش ۔ کھمم شہر سے تعلق رکھنے والے شیخ جانی رولنگ ون ٹی وی تلنگانہ کے چیرمین نے آج کھمم کے رکن اسمبلی و ریاستی وزیر ٹرانسپورٹ پی اجےکمار سے ان کے کیپ آفس واقع ویڈیوز کالونی میں ملاقات کرتے ہوئے مبارک باد پیش کرتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا

متعلقہ خبریں

Back to top button