جرائم و حادثات

حیدرآباد میں 2 اسپا سنٹرس پر پولیس کے دھاوے

حیدرآباد۔ شہر میں پولیس نے اسپا سنٹرس پر دھاوے کئے۔ یہ کاروائی گڈی ملکاپور پولیس اسٹیشن کے حدود میں انجام دی گئی۔

 

پولیس کو باوثوق زرائع سے یہ اطلاع ملی تھی کہ گڈی ملکا پور علاقہ کے دو مقامات پر اسپا سنٹرس چلائے جا رہے ہیں جہاں غیر قانونی سرگرمیاں انجام دی جا رہی ہیں۔

 

پولیس نے چھاپے مار کر پانچ لڑکیوں کے ساتھ ساتھ ایک شخص کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے اسپا سنٹرس کے مالکین کےخلاف بھی کیس درج کرلیا ہے اور وہ فرار بتائے گئے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button