جنرل نیوز
حیدرآباد کے کمسن روزہ دار سید عبدالرحمان
حیدرآباد۔ حیدرآباد کے کمسن لڑکے نے روزہ رکھا۔ سید عبدالرحمان ہاشمی ساکن ٹولی چوکی نے 8 سال کی عمر میں روزہ رکھا۔ خاندان کے بزرگوں نے انھیں دعائیں دی۔ ادارہ اردو لیکس کی جانب سے کمسن روزہ دار کے تابناک مستقبل کیلئے نیک تمنائیں۔