جنرل نیوز

9 سال کی عمر میں عبداللہ نے روزہ رکھا

حیدرآباد۔ حیدرآباد کے کمسن لڑکے نے روزہ رکھا۔ حافظ حسین لہجی فاضل جامعہ نظامیہ ساکن بارکس کے فرزند عبداللہ لہجی نے 9 سال کی عمر میں روزہ رکھا۔ خاندان کے بزرگوں نے انھیں دعائیں دی۔ ادارہ اردو لیکس کی جانب سے کمسن روزہ دار کے تابناک مستقبل کیلئے نیک تمنائیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button