مبارکباد

دسویں جماعت کے امتحانات لکھنے والے طلبہ کے لئے کوہیر نمائندہ سرپنچ شیخ جاوید نے کیا نیک خواہشات کا اظہار

کوہیر _ 2 اپریل (اردو لیکس ) ضلع سنگاریڈی کے کوہیر مستقر میں میجر گرام پنچایت کوہیر نمائندہ سرپنچ شیخ جاوید نے اپنے صحافتی بیان میں موجوزہ دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات میں طلباء و طالبات کونمایاں نشانات سے کامیابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور انھوں نےکہا کہ امتحانات میں ضلعی و ریاستی سطح پر نمایاں نشانات حاصل کرتے ہوۓ اپنے مدرسہ، اساتذہ، والدین اور اپنے شہر کا نام روشن کریں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button