تلنگانہ

تلنگانہ میں گروپ 3 کی 1365 ملازمتوں کے لئے نوٹیفکیشن جاری _ محکمہ اقلیتی بہبود کی 6 ملازمتیں بھی شامل

حیدرآباد _ تلنگانہ میں گروپ 3 کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن نے گروپ 3 کی 1365  ملازمتوں پر تقررات کے لیے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جن میں محکمہ اقلیتی بہبود کی 6 ملازمتیں بھی شامل ہے ۔ اہل امیدوار 24 جنوری سے 23 فروری کے درمیان آن لائن درخواست دے سکتے ہیں۔ گزشتہ روز گروپ 2 کی 783 ملازمتوں کا نوٹیفکیشن کل جاری کیا گیا تھا۔ مزید تفصیلات کے لیے ویب سائٹ www.tspsc.gov.in دیکھیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button