جرائم و حادثات

ضلع جگتیال کے مٹ پلی میں سڑک حادثہ 2 ہلاک دو زخمی

جگتیال: ریاست تلنگانہ کے ضلع جگتیال میں رونما سڑک حادثہ میں دو نوجوان ہلاک ہوگئے۔ یہ حادثہ مٹ پلی منڈل کے وٹم پیٹ کے مضافات میں اس وقت پیش آیا جب دو بائیکس ایک دوسرے سے متصادم ہوگئیں۔ اس حادثہ میں جہاں دو نوجوان ہلاک ہوگئے وہیں دیگردو کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔ زخمیوں کو علاج کیلئے نظام آباد کے ہاسپٹل منتقل کردیا گیا۔ مرنے والوں کی شناخت مٹ پلی کے سائی تینجا اوروٹم پیٹ کے چندو کے طورپرکی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button