تلنگانہ

حیدرآباد میں 2 دن تک آدھے دن کا اسکول۔ 5 اضلاع میں اسکولس کو تعطیل

حیدرآباد ۔ تلنگانہ میں شدید بارش کے پیشِ نظر 13 اور 14 اگست کو ہنمکنڈہ، جنگاؤں، محبوب آباد، ورنگل، یادادری بھونگیر اضلاع کی تمام سرکاری و خانگی اسکولوں کو تعطیل‌ دے‌ دی‌گئی ہے۔

 

جبکہ گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کے حدود میں واقع تمام سرکاری و خانگی اسکولوں کے لیے محکمہ تعلیمات نے آدھے دن کی چھٹی کا اعلان کیا ہے۔

 

 

واضح رہے کہ کل سے 15 اگست تک ریاست میں شدید سے شدید بارش کا امکان ہے اسی کے پیش نظر سرکاری مشنری چوکس ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button