نیشنل

مودی اوریوگی کو جان سے مارنے کی دھمکی

نئی دہلی: وزیر اعظم مودی اورچیف منسٹراترپردیش یوگی آدتیہ ناتھ کو جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی ہے۔ نوئیڈا فلم سٹی میں واقع ایک خانگی چینل کوایک میل بھیجا گیا ہے، جس کے بعد پولیس نے چوکسی اختیارکی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا اور سائبر سیل معاملہ کی تحقیقات کر رہی ہے۔ اس معاملہ کی چھان بین کیلئے پولیس کی خصوصی ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button