جنرل نیوز

خانہ پور میں چہارشنبہ کو جلسہ سیرت النبی و عظمت

خانہ پور 3/اکتوبر / مفتی سید اطہر الدین مظاہری امام وخطیب مدینہ مسجد خانہ پور کی اطلاع کے مطابق آج 4/اکتوبر بروز بدھ بعد نماز عشاء جلسہ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم منعقد ہوگا

 

جسکی صدارت حضرت مولانا محمد شاہد علی مظاہری فرماینگے مہمان خصوصی کی حیثیت سے حضرت مولانا محمد عبد القوی صاحب شیخ الحدیث ادارہ اشرف العلوم وناظم ادارہ اشرف العلوم حیدرآباد شرکت فرماتے ہوے جلسے سے خطاب کرینگے جلسہ کی نظامت مفتی سید اطہر الدین مظاہری فرماینگے۔

 

انتظامی کمیٹی مدینہ مسجد نوجوانان محلہ سبھاش نگر ومدینہ کالونی خانہ پور نے تمام عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے شرکت کی خواہش کی ۔۔۔نوٹ خواتین کیلے پردہ معقول نظم رہیگا ۔۔۔۔

متعلقہ خبریں

Back to top button