انٹر نیشنل

پاکستان۔حادثہ کے بعد دو گاڑیاں شعلہ پوش 17 ہلاک

نئی دہلی: پاکستان میں پیش آئے خوفناک سڑک حادثہ میں کم از کم 17 افراد ہلاک ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبہ خیبر پختونخوا میں ایک ہائی وے پرٹینکر ٹرک اور ایک مسافربردار بس کے درمیان تصادم کے نتیجہ میں 17 افراد ہلاک ہو گئے، حادثہ کے بعد دونوں گاڑیاں شعلہ پوش ہوگئیں۔ حادثہ میں زخمی افراد کو علاج کیلئے ہاسپٹل منتقل کردیا گیا۔ مزید تفصیلات کا انتظارہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button