جنرل نیوز

نیا سال تمام انسانیت کیلئے مبارک ثابت ہو: ابوشحمہ انصاری

انڈین جرنلسٹ ایسوسی ایشن آپ سبھی کو نئے سال کی آمد پر بے شمار مبارکباد پیش کرتا ہے

بارہ بنکی،(پریس ریلیز)انڈین جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے بارہ بنکی جنرل سکریٹری و اترپردیش کے بارہ بنکی سے شاٸع ہونے والے ہفت روزہ”صداۓ بسمل” کے یوپی بیورو چیف ابوشحمہ انصاری نے کہا کہ  نیا سال تمام انسانیت کیلئے مبارک ثابت ہو۔ انہوں نے کہا کہ انڈین جرنلسٹ ایسوسی ایشن آپ سبھی کو نئے سال 2023 کی آمد پر بے شمار مبارکباد پیش کرتا ہے۔ مسٹر انصاری نے کہا کہ نیا سال آپ سبھی کی زندگی میں اچھی خبروں کی ایک نئی روشنی لیکر آئے۔ابوشحمہ انصاری نے نئے عیسوی سال کی آمد پر اپنے پیغام میں کہا کہ رب کائنات سے دعا گو ہوں کہ نیا سال تمام انسانوں کیلئے صحت، امن و سکونت کا ماحول پیدا کرنے کا وسیلہ ثابت ہو۔آمین

متعلقہ خبریں

Back to top button