مبارکباد

محمد ریاض احمد نے سید عظمت اللہ حسینی کو وقف بورڈ چیرمین منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی 

محمد ریاض احمد چیرمین زیڈ نیوز ٹی وی چینل و ایڈیٹر پٹریاٹک ویوز کی ریاست تلنگانہ وقف بورڈ چیرمین سید عظمت اللہ حسینی سے وقف بورڈ دفتر واقع حج ہائوز نامپلی میںملاقات کرتے ہوئے عظمت اللہ حسینی کو وقف بورڈ چیرمین منتخب ہونے پر دلی مبارکبادی پیش کی اور نیک تمنائوں کا اظہار کیا ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button