مبارکباد

محمد ذوالفقار زید نے سات سال کی عمر میں روزہ رکھا

محمد ذوالفقار زید عمر سات سال نے اپنی زندگی میں پہلی مرتبہ روزہ رکھ کر اللہ کو راضی کرنے کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں اللہ اس لڑکے کو دنیا و اخرت میں ترقی عطا فرمائے اور علم نافع حافظ و عالم بنائیں عصری تعلیم میں بھی اس کو خوب ترقی عطاء کرے امین

متعلقہ خبریں

Back to top button