ایجوکیشن
کورٹلہ میں CEDM کے تحت اساتذہ کے اہلیتی امتحان (TS-TET 2024) کی مفت کو چنگ کا نظم
کورٹلہ: کوارڈینیٹر سی ای ڈی یم سنتر اؤرنٹل اسکول محمد فصیح الدین شکیل کے مطابق ڈی ایڈ اور بی ایڈ اردو میڈیم
امیدواروں کیلئے پرچہ اول اور دوم تمام مضامین کی مفت کو چنگ کا نظم کیاگیا ہے۔ کو چنگ کا آغاز 15 اپریل 2024 بروز پیر سے ہوگا اور 18 مئی تک کوچنگ کلاس چلائی
جائیں گی کو چنگ کلاس کےاوقات 4:00pm بجے سے 8:30pm بجے تک ہوں گے قابل تجربہ کار اور ماہرمضمون اساتذہ کی خدمات حاصل کی گئی ہیں
رجسٹریشن کیلئے فارم کے ہمراہ ٹیٹ آن لائن درخواست کی زیراکس ، اور دو عدد پاسپورٹ سائز فوٹوجمع کروادیں۔: ان سروس ٹیچرز بھی جلد از جلد رجسٹریشن کروالیں۔