جنرل نیوز

کریم نگر کے محلہ سواران میں جماعت اسلامی کی جانب سے عید ملن پروگرام

الحمدللہ آج محلہ سواران میں جماعت اسلامی کی جانب سے عید ملن پروگرام منعقد کیا گیا۔

گولڈ پلس کے بیک سائیڈ چوراہے پر۔ جس میں عصر تا مغرب تقریباً پانچ سو سے زیادہ افراد کی شیر خورمہ سے زیافت کی گئی۔

لوگ کافی خوش ہوے کاربوریٹر اور دیگر لیڈران نے بھی شرکت کی ہر کوئی ہمیں عید کی مبارکباد پیش کر رہا تھا۔

ان شاءاللہ اس سے ماحول میں خوشگواری پیدا ہوگی تعلقات میں اظافہ ہوگا۔

ایسے پروگرامز کے بعد ملاقاتیں اور ایک دوسرے کے مسائل میں شرکت و تعاون کارکنان کی ذمداری ہوگی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button