جرائم و حادثات

حیدرآباد۔ 6 خواتین کے گلے سے چھین لیا گیا زیور

حیدرآباد: حیدرآباد میں آج صبح رہزنوں نے دہشت مچادی۔ صبح کی اولین ساعتوں میں شہرکے قریب 6 مقامات پر خواتین کے گلے سے سونے کے زیورات چھین لئے گئے۔ اوپل، ناچارم، عثمانیہ یونیورسٹی اوردیگرعلاقوں میں بائیک پر گشت کرتے ہوئے رہزنوں نے سڑکوں اورگلیوں سے گزرنے والی خواتین کو نشانہ بنایا۔ رہزنوں کی گرفتاری کیلئے پولیس کی خصوصی ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button