نیشنل

آج سے 4 دن تک بینک بند

نئی دہلی: آج سے چار دن تک بند رہ سکتے ہیں۔ بینک ملازمین 30 اور 31 جنوری کو ہڑتال کرنے والے ہیں اس سے قبل 28 جنوری کو مہینہ کا چوتھا ہفتہ اور 29 جنوری کو اتوار ہونے کی وجہ سے بینک بند رہیں گے۔ اس دوران انٹرنیٹ بینکنگ کی سہولت جاری رہے گی جس سے لوگوں کو لین دین کی سہولت فراہم رہے گی۔
اسٹیٹ بینک آف انڈیا (ایس بی آئی) نے کہا ہے کہ 30-31 جنوری کو یونین فورم آف بینک یونینس کی جانب سے دو روزہ ہڑتال کی وجہہ سے ان کی برانچ میں کام کاج متاثر ہو سکتا ہے ۔ بینک ملازمین کی اس ہڑتال میں ملک بھر سے بینک برانچ کے ملازمین حصہ لینے والے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button