جنرل نیوز

ڈاکٹر اوصاف سعید کی والدہ کا انتقال

حیدرآباد (راست) سابق سفیر ہند برائے سعودی عرب ڈاکٹر اوصاف سعید کی والدہ ماجدہ محترمہ کنیز فاطمہ جمعرات (بروز عید) کی شام اپنے خالق حقیقی سے جاملیں۔

 

مرحومہ نامور افسانہ نگار عوض سعید کی زوجہ اور اردو دنیا کی معروف شخصیت پروفیسر مغنی تبسم کی بہن تھیں۔ نماز جنازہ 29 مئی بعد نماز جمعہ مسجد بقیع، روڈ نمبر 12 بنجارہ ہلز میں ادا کی جائے

 

گی اور متصل قبرستان میں تدفین عمل میں آئے گی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button