نیشنل

ٹویٹر کی جانب سے رقم وصول کرنے میں کیا غلط ہے۔ اداکارہ کنگنا رناوت

دہلی: بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ کنگنا رناوت نے ٹویٹر کمپنی کے نئے مالک ایلون مسک کی جانب سے سبسکرپشن کے تحت ٹوئٹر کے تصدیق شدہ صارفین سے ماہانہ 8 امریکی ڈالر وصول کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔ اداکارہ کا کہنا ہے کہ مسک کی جانب سے ٹویٹر کو نئی بلندیوں تک پہنچانے کے لیے فیصلے کیے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جن لوگوں کے پاس آدھار کارڈ ہے انہیں بلیو ٹک ضرور ملنا چاہیے ہر ایک جس کے پاس آدھار کارڈ ہے اس کا تصدیق شدہ اکاؤنٹ ہونا چاہیے۔”

متعلقہ خبریں

Back to top button