تلنگانہ
تلنگانہ ڈی جی پی کورونا سے متاثر
حیدرآباد: تلنگانہ کے ڈی جی پی مہیندرریڈی کورونا سے متاثرہوگئے۔ وہ وائرس سے متاثرہونے کی وجہہ سے قلعہ گولکنڈہ میں منعقدہ یوم آزادی کی تقریب میں شریک ہونے سے قاصررہے۔ ڈی جی پی کے کورونا سے متاثرہونے کی وجہہ سے یوم آزادی کی تقاریب کے انتظامات کی نگرانی اے ڈی جی جتندرنے کی۔