جرائم و حادثات

ٹرین کی زد میں آکر بزرگ شخص ہلاک۔ دل دہلا دینے والا ویڈیو وائرل

نئی دہلی: ریاست اترپردیش میں پیش آئے ٹرین حادثہ میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔

 

کانپور پنکی پاڑو ریلوے کراسنگ کے قریب کادل دہلا دینے والا ویڈیو سامنے آیا ہے، جہاں ایک شخص بغیر گیٹ کی ریلوے کراسنگ کو عبور کر رہا تھا

 

اسی دوران تیز رفتاری سے آنے والی شتابدی ٹرین نے اسے ٹکر دے دی جس کے نتیجہ میں اس کی موت ہوگئی۔

 

اکثر لوگ جلد بازی میں ٹرین آنے کے وقت بھی آگے بڑھ جاتے ہیں جس‌کی وجہہ سے اس طرح کے حادثے ہوتے ہیں۔ اس خبر کی اشاعت کا مقصد عوام کو خوفزدہ کرنا نہیں بلکہ احتیاط ہے‌۔

متعلقہ خبریں

Back to top button