جرائم و حادثات

ہارن بجانے پرنوجوانوں نے کردی ڈرائیور کی پٹائی۔ ویڈیو وائرل

کردی۔ یہ واقعہ ریاست آندھراپردیش کے تروپتی میں کل رات پیش آیا۔ ششی اورشیوا نامی نوجوان اپنے دوستوں کے ساتھ تروپتی میں مین روڈ پر سالگرہ تقریب منارہے تھے۔

 

وہ بائیکس کو سڑک پر روک کر کیک کاٹ رہے تھے اسی دوران خانگی ٹراویلس کی بس وہاں پہنچی، ڈرائیور نے راستہ سے نوجوانوں کو ہٹانے کیلئے ہارن بجایا جس کے ساتھ ہی وہ برہم ہوگئے اورانھوں نے

 

بس پر پتھرپھینکے اس کے بعد انھوں نے ڈرائیورکی پٹائی کردی۔ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی کے ساتھ وائرل ہورہا ہے۔

 

متعلقہ خبریں

Back to top button