تلنگانہ

ایک روپئے میں گیس سلنڈر۔ حیدرآباد کے ایک امیدوار کا چونکا دینے والا وعدہ

اعلان کیا ہے کہ وہ صرف 500 روپے میں گیس سلنڈر دیں گے جب کہ بی آرایس کے انتخابی منشور 400 روپے میں عوام کو گیس سلنڈرس فراہم کرنے کا وعدہ کیا گیا ہے

 

لیکن ایک امیدوارنے ایسا اعلان کیا ہے جس نے سب کو چونکا دیا ہے۔ حیدرآباد کے حلقہ اسمبلی صنعت نگرسے مقابلہ کرنے والے آل انڈیا فارورڈ بلاک پارٹی کی امیدوار وینکٹیش یادو کا کہنا ہے کہ اگر وہ کامیاب ہوتے ہیں تو

 

ایک روپئے میں گیس سلنڈردیں گے۔ سال میں چار سلنڈرس ایک روپئے میں دئیے جائیں گے۔ ساتھ ہی ایک روپئے میں علاج اورقانونی مشورہ دینے کا بھی وعدہ کیا گیا ہے۔

 

متعلقہ خبریں

Back to top button