حیدرآباد میں تاجر کے مکان میں چوری

حیدرآباد کے سنجیویا ریڈی نگر میں ایک تاجر کے مکان میں چوری کی واردات پیش آئی۔ مدھورانگر کے رہنے والے تاجر ستیہ نارائینا کے مکان کو چوروں نے نشانہ بنایا اور وہاں سے قریب 25 تولہ سونا اور دو کیلو چاندی لے کر چلتے بنے۔