مبارکباد

ضلع کریم نگر کے دو کمسن روزہ دار شیخ سعید الدین ابرار اور شیخ سدید الدین

ضلع کریمنگر کے دو کمسن روزہ دار شیخ سعید الدین ابرار اور شیخ سدید الدین اخیار  ابن شیخ مبشر الدین قاسمی نے بالترتیب 8 سال اور 6 سال کی عمر میں روزہ رکھا اللہ تعالی اعلی دینی ودنیاوی تعلیم سے سرفراز فرمائے اور ماں باپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے

انہیں صحت مند زندگی عطاء فرمائےاور ڈھیر ساری خوشیاں عطا فرمائے اور والدین کا نام روشن کرنے کی توفیق دے آمین یا رب العالمین

متعلقہ خبریں

Back to top button