نیشنل

کانگریس کی چوتھی فہرست جاری۔ دو مسلم امیدواربھی شامل

نئی دہلی:کانگریس پارٹی نے 46 امیداروں پر مشتمل اپنے امیدواروں کی چوتھی فہرست جاری کردی ہے۔ عام انتخابات کے امیدواروں کی اس فہرست میں دو مسلم امیدوار بھی شامل ہیں۔

 

کانگریس پارٹی نےسہارنپور سے عمران مسعود اور امروہہ سے دانش علی کو میدان میں اتارا ہے۔ مدھیہ پردیش کی 12 سیٹوں کے لیے، تمل ناڈو کی 7 سیٹوں کے لیے، مہاراشٹر کی 4 سیٹوں کے لیے، راجستھان کی 3 سیٹوں کے لیے، جموں و کشمیر،منی پور-اتراکھنڈ کی 2-2 سیٹوں کے لیے، اور آسام-انڈمان-چنڈی گڑھ-میزورم-مغربی بنگال کی 1-1 لوک سبھا سیٹوں کے لیے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button