جرائم و حادثات

گڑھے میں گرنے سے دو بچوں کی موت _ تلنگانہ کے نظام آباد ضلع میں واقعہ

نظام آباد _ گڑھے میں گرنے سے دو چھوٹے بچوں کی موت ہوگئی ۔  یہ افسوسناک واقعہ تلنگانہ کے نظام آباد ضلع کے بالکنڈہ منڈل کے اتوار پاٹے گاؤں میں پیش آیا۔ مقامی لوگوں کی تفصیلات کے مطابق چرن (5) اور نستیک (7) گھر سے کھیلنے کے لیے جاتے ہوئے حادثاتی طور پر گڑھے گر پڑے ۔گڑھے میں پانی جمع رہنے  کی وجہ سے دونوں غرقاب ہوگئے۔اس سلسلے میں پولیس نے ایک مقدمہ درج کرلیا ہے اور تحقیقات کا آغاز کردیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button