جنرل نیوز

عادل آباد کے مدرسہ دارالعلوم حسینیہ میں یوم آزادی کا قومی پرچم لہرایا گیا ۔

عادل آباد ۔ مدرسہ دارالعلوم حسینیہ میں 75 ویں جشن یوم آزادی تقاریب کا انعقاد عمل میں لایا گیا ۔ اس موقع پر نائب ناظم حافظ شعیب فیصل حسینی نے قومی پرچم لہرایا ۔ تقریب میں شریک حافظ شیخ ابراہیم ، حافظ مجاہد ہاشمی ، حافظ مزمل ملک اور مدرسہ کے طلباء نے قومی پرچم کو سلامی پیش کرتے ہوئے قومی ترانہ پڑھا اور مجاہدین آزادی کی قربانیوں کو یاد کیا گیا ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button