تلنگانہ

چارمینار سے مجلس کی پہلی جیت _ میر ذوالفقار علی بھاری اکثریت سے کامیاب

حیدرآباد _ تلنگانہ اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے چارمینار اسمبلی حلقہ سے مجلس کے امیدوار میر ذوالفقار علی نے اپنے قریبی بی جے پی امیدوار کے خلاف زائد از 20 ہزار ووٹوں کی اکثریت کے ساتھ کامیابی حاصل کرلی۔ مجلس نے چارمینار سے اپنا پہلا کھاتہ کھولا ہے باقی 8 حلقوں کے نتائج آنا باقی ہے

 

متعلقہ خبریں

Back to top button